اعلان امتحان ششماہی

 تمام طلبہ و طالبات کو یہ اطلاع دی جارہی ہے کہ امتحان ششماہی کا وقت بروز جمعہ 16 ربیع الاول بمطابق 20 ستمبر تا سنیچر 17 ربیع الاول بمطابق 21 ستمبر ہونا طئے پایا ہے وقت ضائع کیے بغیر اپنی تیاری میں مصروف ہو جائیں ۔

ورنہ 

لمحوں نے خطا کی تھی صدیوں نے سزا پائی

اللہ آپ تمام طلبہ وطالبات کو کامیابی سے ہم کنار کریں

فقط والسلام 

دعاء کا طالب

مدثر قاسمی 

خادم جامعہ ہٰذا 

تبصرے

ایک تبصرہ شائع کریں

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

داخلہ فارم admission form Jamia maariful Quran

ربیع الاول میں کرنے اور نہ کرنے کے کام ؟

یومِ عاشوراء: فضیلت، احکام اور برکتیں