جامعہ معارف القرآن ممبئی jamia ma ariful quran mumbai
الحمدللہ جامعہ معارف القرآن ممبئی کا ایک ایسا دینی ادارہ ہے جہاں لڑکے اور لڑکیوں کے لیے معیاری اور غیر مخلوط تعلیم دی جاتی ہے تو وہیں بالغان مرد و خواتین کی بھی تعلیم کا انتظام ہے جن میں خاص بات یہ ہے کہ خواتیں کے لیے الگ جگہ اور مرد حضرات کے لیے الگ
اور یہ بھی یاد رہیں کہ عمر کی کوئی قید نہیں
اس لیے آپ حضرات سے گزارش ہے کہ یہ موقع ضائع نہ ہونے دیں
داخلہ فری
رابطہ نمبر 9045713315
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں